اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگردوں نے شام میں ایک بار پھر بہیمانہ جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے حرم حضرت زینب(س) کے نزدیک تین ماٹر گولوں سے حملہ کیا۔
حرم حضرت زینب(س) کے قریب واقع السفیر ہوٹل پر لگے ماٹر گولے کی وجہ سے ایک بچہ شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔
دمشق سے ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، دھشتگردوں کے اس حملے میں حرم مطہر کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲